Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / پالی ٹیکنیک اور آر جے سی انٹرنس امتحانات دسویں امیدوار اہل

پالی ٹیکنیک اور آر جے سی انٹرنس امتحانات دسویں امیدوار اہل

حیدرآباد ۔ 12 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ اسٹیٹ کا پالی ٹیکنیک انٹرنس ’پالی سیٹ ‘ 21 اپریل کو ہے اور تلنگانہ ریزیڈنشیل جونیر کالج کا انٹر میڈیٹ انٹرنس امتحان 10 مئی کو ہے اور اس کے فارمس آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ 18 اپریل ہے ۔ ایس ایس سی یا اس کے مماثل دسویں امتحان دئیے طلبہ وطالبات اس کے اہل ہیں ۔ پالی سیٹ کی کوچنگ اور ماڈل ٹسٹ مع جوابی شیٹ احاطہ سیاست محبوب حسین جگر ہال ، عابڈس پر صبح 8 تا 11 بجے جاری ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT