Saturday , December 15 2018

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات
نئی دہلی ۔ 16 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی اسمبلی انتخابات کے اختتام کے بعد سیاسی جماعتوں کی نظریں دیگر ریاستوں پر مرکوز ہوگئی ہیں جبکہ ملک کی 5 ریاستوں میں جاریہ سال اور آئندہ سال اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے ۔ اگرچیکہ دہلی میں فرقہ پرست بی جے پی کی شکست سے سیکولر طاقتوں کے حوصلے بند ہوگئے ہیں جو کہ گزشتہ سال کے پارلیمانی انتخابات کے بعد سے مایوس اور شکستہ دل حالات سے دوچار تھے لیکن بی جے پی مرکز کے علاوہ مختلف ریاستوں میں مسلسل کامیابی سے مسرور اور مغرور نظر آرہی تھی اور دہلی اسمبلی کے نتائج سے سکتہ میں آگئی ہے۔ مجوزہ انتخابات فرقہ پرستوں اور سیکولر طاقتوں کے درمیان پھر ایک بار معرکہ آرائی ہوگی جہاں پر غیر بی جے پی پارٹیوں کی حکومت ہے۔
2016-2015 میں انتخابات

TOPPOPULARRECENT