Sunday , June 24 2018
Home / دنیا / پانچ طلباء وائیٹ ہاؤز میں مدعو

پانچ طلباء وائیٹ ہاؤز میں مدعو

واشنگٹن۔ 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ براک اوباما ایک ہندوستانی اور پانچ دیگر ایسے طلباء جن کا سرکاری طور پر کوئی ریکارڈ نہیں ہے، کو اپنی نوعیت کے انوکھے واقعہ میں ان کی شکایات سماعت کرنے کیلئے وائٹ ہاؤز میں مدعو کیا ۔ پائلٹ کے سیلفیزسے حادثہ ، 2 ہلاک

واشنگٹن۔ 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ براک اوباما ایک ہندوستانی اور پانچ دیگر ایسے طلباء جن کا سرکاری طور پر کوئی ریکارڈ نہیں ہے، کو اپنی نوعیت کے انوکھے واقعہ میں ان کی شکایات سماعت کرنے کیلئے وائٹ ہاؤز میں مدعو کیا ۔

پائلٹ کے سیلفیزسے حادثہ ، 2 ہلاک
لاس اینجلس ۔ 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی سراغ رسانوں کے مطابق ایک چھوٹی سائز کے طیارہ کو جو حادثہ پیش آیا جس میں طیارہ کا پائلٹ سوگیا، وہ دراصل حادثہ سے کچھ منٹ قبل کاک پٹ میں اپنے سیل فون سے سیلفیز اُتار رہا تھا ۔سیسنا 150K گزشتہ سال 31 مئی کو ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا تھا جس میں 29 سالہ پائلٹ کے علاوہ ایک دیگر مسافر بھی ہلاک ہوگئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT