پانچ کیلو سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار

شمس آباد ۔ 20 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد میں آج صبح ڈی آر آئی عہدیداروں نے ایک مسافر کے قبضہ سے پانچ کیلو سونا ضبط کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب فیصل ساکن کیرالا آج صبح مسقط سے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد پہنچا جہاں ڈی آر آئی عہدیدار ایک اطلاع پر پہلے سے ہی اس کا انتظار کر

شمس آباد ۔ 20 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد میں آج صبح ڈی آر آئی عہدیداروں نے ایک مسافر کے قبضہ سے پانچ کیلو سونا ضبط کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب فیصل ساکن کیرالا آج صبح مسقط سے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد پہنچا جہاں ڈی آر آئی عہدیدار ایک اطلاع پر پہلے سے ہی اس کا انتظار کررہے تھے اس کے آنے کے بعد اس کے سامان کی تلاشی لینے پر اس کے پاس سے پانچ کیلو سونا برآمد ہوا جسے ضبط کرتے ہوئے فیصل کو حراست میں لیتے ہوئے مزید تحقیقات کی جارہی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT