Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / پانڈے نے کاٹا ‘80 ہزار ڈالر معاوضہ

پانڈے نے کاٹا ‘80 ہزار ڈالر معاوضہ

بیجنگ17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) شمالی مغربی چین میں ایک شخص کو جنگلی پانڈے کے کاٹنے پر معاوضہ کے طور پر 80 ہزار ڈالر دیے گئے ہیں۔ مقامی اخبار لانزو کے مطابق گزشتہ برس ایک جنگلی پانڈے نے گوان کوانز نامی شخص کو اس وقت کاٹ لیا جب محکمہ جنگلات کے حکام یہ سوچ کر کہ پانڈا بیمار ہے اسے قابو میں کرنے کی کوشش کر رہے تھے اور پانڈا بھاگتے بھاگتے متاث

بیجنگ17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) شمالی مغربی چین میں ایک شخص کو جنگلی پانڈے کے کاٹنے پر معاوضہ کے طور پر 80 ہزار ڈالر دیے گئے ہیں۔ مقامی اخبار لانزو کے مطابق گزشتہ برس ایک جنگلی پانڈے نے گوان کوانز نامی شخص کو اس وقت کاٹ لیا جب محکمہ جنگلات کے حکام یہ سوچ کر کہ پانڈا بیمار ہے اسے قابو میں کرنے کی کوشش کر رہے تھے اور پانڈا بھاگتے بھاگتے متاثرہ شخص کے کھیت میں جا پہنچا۔ پانڈے کے کاٹنے سے گوان کوانزی کو اتنا شدید زخم آیا تھا کہ ان کے زخم کی سرجری کرنی پڑی تھی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT