Saturday , December 15 2018

پانی کی محدود اور تاخیر سے سربراہی

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اگست : ( آئی این این) : ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل کی جانب سے ناکارہ ٹرانسفارمرس کی تبدیلی کے لیے چہارشنبہ کو الیکٹریکل شٹ ڈاون کے باعث شہر کے بعض علاقوں میں پانی کی سربراہی تاخیر سے ہوگی اور کم ہوگی ۔ یہ علاقے ہیں کوکٹ پلی ، کے پی ایچ بی ، بھاگیہ نگر ، میاں پور ، قطب اللہ پور ، شاہ پور نگر ، جیڈی میٹلہ ، چنتل ، الوال ، پٹن چیرو ، آر سی پورم اور چندا نگر ۔۔

TOPPOPULARRECENT