Friday , December 15 2017
Home / جرائم و حادثات / پانی کے سمپ میں گرنے پر کمسن کی موت

پانی کے سمپ میں گرنے پر کمسن کی موت

حیدرآباد ۔ /25 ڈسمبر ۔ (سیاست نیوز) کوکٹ پلی کے علاقہ میں ایک کمسن پانی کے سمپ میں گرکر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 7 سالہ شانتھن جو کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ علاقہ کے ساکن کالی داس کا بیٹا تھا ۔ طالب علم بتایا گیا ۔ یہ لڑکا اپنے مکان کے قریب کھیل میں مصروف تھا کہ پانی کے سمپ میں مشتبہ طور پر گرکر ہلاک ہوگیا ۔ کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ پولیس نے مقدرمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT