Monday , December 18 2017
Home / جرائم و حادثات / پانی کے کنٹے سے نعش دستیاب

پانی کے کنٹے سے نعش دستیاب

حیدرآباد /5 اپریل ( سیاست نیوز ) پہاڑی شریف پولیس نے ایک ضعیف شخص کی نعش کو پانی کے کنٹے سے برآمد کرلیا جو بتایا جاتا ہے کہ یکم اپریل سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا تھا ۔ پولیس نے بتایا کہ 70 سالہ برہما چاری کی نعش کو برآمد کرلیا گیا ہے جو پیشہ سے کارپینٹر تھا اور یکم اپریل کو اپنے مکان سے نکل کر واپس نہیں لوٹا تھا پولیس پہاڑی شریف مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT