Tuesday , July 17 2018
Home / دنیا / پاپوانیوگنی میں 6.3 شدت کا ایک زلزلہ

پاپوانیوگنی میں 6.3 شدت کا ایک زلزلہ

سڈنی ۔ 7 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاپوانیوگنی میں 6.3 شدت کے زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا ۔یو ایس ماہرین زلزلیات نے بتایا کہ زلزلہ میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے جبکہ اس کی گہرائی 10 کیلومیٹر بتائی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ متعدد پیسفیک ممالک کوہستانی دوردراز علاقوں میں واقع ہیں اور آفات سماوی کے بعد ہونے والے نقصانات کی اطلاع متعلقہ عہدیداروں اور امدادی ایجنسیوں تک پہنچنے میں کافی دن لگ جاتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT