Wednesday , July 18 2018
Home / دنیا / پاپوا نیو گنی میں 6.5 شدت کا زلزلہ سونامی کا خطرہ نہیں

پاپوا نیو گنی میں 6.5 شدت کا زلزلہ سونامی کا خطرہ نہیں

پورٹ مرسی بائی ۔ 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے جیوگرافیکل سروے کے مطابق، بحر اوقیانوس کے خطہ میں واقع پاپوا نیو گنی جزیرے میں آج صبح 6.5 شدت کا زلزلہ آیا۔مقامی وقت کے مطابق صبح 7:26بجے پر 6.4 شدت کے زلزلہ کی جھٹکوں کی خبر موصول ہوئی تھی۔ زلزلہ کا مرکز ساحلی شہر ویواک سے 51میل (83 کلومیٹر) جنوب میں، تقریبا 70 میل (112 کلومیٹر) کی گہرائی میں بتایا گیا ہے ۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ زلزلہ سے جان و مال کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے . پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے کہا کہ یہاں سونامی کا خطرہ ظاہر کیا گیا تھا۔

 

 

TOPPOPULARRECENT