پاکستانی افواج کی چھٹویں بار بلا اشتعال فائرنگ

جموں۔/14اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے گذشتہ پانچ دنوں کے دوران کل چھٹویں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور جموںو کشمیر کے ضلع پونچھ میں ہندوستانی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ محکمہ دفاع کے پی آر او لیفٹننٹ کرنل منیش مہتانے کہا کہ پاکستانی افواج نے خود کار ہتھیاروں کے ساتھ ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے بعد ہندوستانی اف

جموں۔/14اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے گذشتہ پانچ دنوں کے دوران کل چھٹویں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور جموںو کشمیر کے ضلع پونچھ میں ہندوستانی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ محکمہ دفاع کے پی آر او لیفٹننٹ کرنل منیش مہتانے کہا کہ پاکستانی افواج نے خود کار ہتھیاروں کے ساتھ ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے بعد ہندوستانی افواج کو بھی جوابی کارروائی کے لئے مجبور ہونا پڑا لیکن دونوں جانب سے کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ قبل ازیں 10،11، 12،13 اگسٹ کو بھی پاکستانی افواج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہندوستانی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT