Monday , January 22 2018
Home / ہندوستان / پاکستانی ایرلائینس کی ہندوستانی جائیدادوں کی مخالفت

پاکستانی ایرلائینس کی ہندوستانی جائیدادوں کی مخالفت

نئی دہلی ۔ 11 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزارت داخلہ نے پاکستان کی ایرلائینس پی آئی اے کی ہندوستان میں جائیدادوں کی خریداری کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک نے ایر انڈیا کی پروازیں گھناؤنے عزائم کی بناء پر روک دی ہیں چنانچہ پاکستانی ایرلائینس کو ایسی سہولت فراہم نہیں کی جاسکتی۔ راجستھان میں سوائن فلو سے

نئی دہلی ۔ 11 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزارت داخلہ نے پاکستان کی ایرلائینس پی آئی اے کی ہندوستان میں جائیدادوں کی خریداری کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک نے ایر انڈیا کی پروازیں گھناؤنے عزائم کی بناء پر روک دی ہیں چنانچہ پاکستانی ایرلائینس کو ایسی سہولت فراہم نہیں کی جاسکتی۔

راجستھان میں سوائن فلو سے
مزید 5 ہلاک، جملہ تعداد 109
جئے پور ۔ 11 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان کے مختلف علاقوں میں متعدد مرض سوائن فلو سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد فوت ہوگئے ، اس طرح اس مرض سے جاریہ سال راجستھان میں ہلاک ہونے والوں کی جملہ تعداد 109 ہوگئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 افراد جودھپور اور جئے پور میں جبکہ ایک بارمیر میں ہلاک ہوا۔

TOPPOPULARRECENT