Monday , June 18 2018
Home / کھیل کی خبریں / پاکستانی بولرز کینگروز کیلئے خطرہ ہیں : مائیکل ہسی

پاکستانی بولرز کینگروز کیلئے خطرہ ہیں : مائیکل ہسی

ایڈیلیڈ ، 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سابق آسٹریلیائی بلے باز مائیکل ہسی نے کہا ہے کہ پاکستانی بولر جب فارم میں ہوں تو کسی بھی ٹیم کیلئے انہیں قابو کرنا آسان نہیں ہوتا۔ اس لئے کوارٹر فائنل میں کینگروز کو ان سے خطرہ ہو سکتا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں رواں ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں جمعہ کو آمنے سامنے ہوں گی۔ انہوں نے کہا:

ایڈیلیڈ ، 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سابق آسٹریلیائی بلے باز مائیکل ہسی نے کہا ہے کہ پاکستانی بولر جب فارم میں ہوں تو کسی بھی ٹیم کیلئے انہیں قابو کرنا آسان نہیں ہوتا۔ اس لئے کوارٹر فائنل میں کینگروز کو ان سے خطرہ ہو سکتا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں رواں ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں جمعہ کو آمنے سامنے ہوں گی۔ انہوں نے کہا: ’’میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت پاکستان کا بولنگ اٹیک بہت مضبوط ہے، راحت علی، وہاب ریاض اور سہیل خان اچھی بولنگ کر رہے ہیں اور وہ کوارٹر فائنل میں کینگروز بلے بازوں کیلئے مشکلات پیدا کر سکتے ہیں‘‘۔

TOPPOPULARRECENT