Wednesday , January 17 2018
Home / ہندوستان / پاکستانی درانداز کو گولی مار دی گئی

پاکستانی درانداز کو گولی مار دی گئی

چنڈی گڑھ ، 13 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک پاکستانی درانداز کو امرتسر سیکٹر میں ہند۔ پاک سرحد کے پاس بارڈر سکیورٹی فورس نے گولی مار کر ہلاک کردیا جب وہ ہندوستانی علاقہ میں گھس آیا تھا۔ ایک عہدہ دار نے آج بتایا کہ گزشتہ روز بی ایس ایف کے Ex-17 بٹالین نے 7:55 بجے شب ایک چوکی کے پاس درانداز کی مشتبہ نقل و حرکت دیکھی اور جارحانہ تیور پر اسے گولی مار دی۔

TOPPOPULARRECENT