Wednesday , January 24 2018
Home / پاکستان / پاکستانی رینجرس نے کانسٹبل کا اغواء کرلیا

پاکستانی رینجرس نے کانسٹبل کا اغواء کرلیا

کراچی ۔ /12 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں نیم فوجی رینجرس نے آج ایک پولیس اسٹیشن پر دھاوا کیا اور ایک کانسٹبل کو مجرموں کے گروہوں سے تعلق رکھنے کے الزام میں اغواء کرلیا ۔ انہوں نے مومن آباد پولیس اسٹیشن اورنگی ٹاون میں ہوائی فائرنگ بھی کی ۔ پولیس عہدیدار نے کہا کہ انہوں نے کانسٹبل جان محمد کا اغواء کرلیا ۔ پولیس نے اس کی فوری رہائی

کراچی ۔ /12 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں نیم فوجی رینجرس نے آج ایک پولیس اسٹیشن پر دھاوا کیا اور ایک کانسٹبل کو مجرموں کے گروہوں سے تعلق رکھنے کے الزام میں اغواء کرلیا ۔ انہوں نے مومن آباد پولیس اسٹیشن اورنگی ٹاون میں ہوائی فائرنگ بھی کی ۔ پولیس عہدیدار نے کہا کہ انہوں نے کانسٹبل جان محمد کا اغواء کرلیا ۔ پولیس نے اس کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT