Tuesday , December 11 2018

پاکستانی رینجرس کو بی ایس ایف نے دیوالی کی مٹھائی پیش نہیں کی

امرتسر 24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) خط قبضہ پر پاکستان کی بار بار جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے پیش نظر بی ایس ایف نے آج پاکستانی رینجرس کو دیوالی کے موقع پر مٹھائی پیش نہیں کی۔ پاکستان سے تعلقات کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اِس بار ہندوستان نے فیصلہ کیا ہے کہ دیوالی کے موقع پر پاکستانی رینجرس کو مٹھائی پیش نہیں کی جائے گی۔بی ایس ایف کے آئی

امرتسر 24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) خط قبضہ پر پاکستان کی بار بار جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے پیش نظر بی ایس ایف نے آج پاکستانی رینجرس کو دیوالی کے موقع پر مٹھائی پیش نہیں کی۔ پاکستان سے تعلقات کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اِس بار ہندوستان نے فیصلہ کیا ہے کہ دیوالی کے موقع پر پاکستانی رینجرس کو مٹھائی پیش نہیں کی جائے گی۔بی ایس ایف کے آئی جی نے یہ بات بتائی۔

TOPPOPULARRECENT