Monday , December 18 2017
Home / دنیا / پاکستانی زلزلہ متاثرین کیلئے چینی امداد

پاکستانی زلزلہ متاثرین کیلئے چینی امداد

بیجنگ28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) چین نے پاکستان اور افغانستان کو زلزلہ زدگان کی امداد اور بحالی کیلئے امداد کی پیشکش کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان لوکانگ نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ چینی حکومت زلزلہ متاثرین کی ضرورتوں اور صورتحال کے مطابق پاکستان اور افغانستان کو امداد فراہم کرے گی۔ چین کی ریڈ کراس دونوں ملکوں میں ہنگامی بنیادوں پر نقد امداد فراہم کرے گی۔ انہوں نے زلزلے سے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔دریں اثناء آئی ایم ایف نے بھی زلزلہ متاثرین کے لئے ہرممکنہ امداد کا اعلان کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT