Wednesday , September 26 2018
Home / دنیا / پاکستانی سرحد پر آٹھ ایرانی گارڈس جھڑپ میں ہلاک

پاکستانی سرحد پر آٹھ ایرانی گارڈس جھڑپ میں ہلاک

تہران 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سنی باغیوں کے ساتھ ہوگی ایک جھڑپ میں آٹھ ایرانی بارڈر گارڈس ہلاک ہوگئے پڑوسی ملک پاکستان سے در اندازی کی تھی ۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ارنا نے یہ بات بتائی ۔ دریں اثناء سستان ۔بلوچستان صوبہ کے ڈپٹی گورنر علی اصغر میر شیکری نے بتایا کہ مسلح دہشت گرد پاکستان سے ایران میں داخل ہوئے اور بارڈ گارڈس سے

تہران 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سنی باغیوں کے ساتھ ہوگی ایک جھڑپ میں آٹھ ایرانی بارڈر گارڈس ہلاک ہوگئے پڑوسی ملک پاکستان سے در اندازی کی تھی ۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ارنا نے یہ بات بتائی ۔ دریں اثناء سستان ۔بلوچستان صوبہ کے ڈپٹی گورنر علی اصغر میر شیکری نے بتایا کہ مسلح دہشت گرد پاکستان سے ایران میں داخل ہوئے اور بارڈ گارڈس سے جھڑپ شروع ہوگئی جس میں آٹھ ایرانی بارڈر گاڈس ہلاک ہوگئے ۔ مسلح دہشت گرد فوری طور پر وہاں سے فرار ہوگئے ۔

TOPPOPULARRECENT