Tuesday , June 19 2018
Home / پاکستان / پاکستانی سرحد پر حملہ ، ایک فوجی اور 16 عسکریت پسند ہلاک

پاکستانی سرحد پر حملہ ، ایک فوجی اور 16 عسکریت پسند ہلاک

اسلام آباد ۔ 31 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) طالبان نے افغانستان کی جانب سے پاکستانی سرحد پر موجود چوکیوں پر زبردست حملے کئے ۔ سکیوریٹی ذرائع نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی ایک بڑی تعداد نے بجور قبائلی علاقہ میں واقع ناؤ ٹاپ چوکی کو نشانہ بنایا جس میں ایک فوجی اور 16 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر دو فوجی شدید طورپر زخمی ہوئے جنھیں فوری طورپر وہاں سے ہٹالیا گیا اور ہاسپٹل منتقل کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT