Friday , June 22 2018
Home / پاکستان / پاکستانی سینیٹ کے انتخابات 5 مارچ کو مقرر

پاکستانی سینیٹ کے انتخابات 5 مارچ کو مقرر

اسلام آباد۔ 12 فروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی سینیٹ کی 52 نشستوں کیلئے انتخابات 5 مارچ کو مقرر ہیں۔ الیکشن کمیشن نے آج اعلان کیا کہ پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے انتخابات 5 مارچ کو منعقد کئے جائیں گے۔ قبل ازیں ان کی تاریخ 3 مارچ مقرر کی گئی تھی، لیکن امیدواروں کے پرچہ جات نامزدگی کی جانچ میں 2 دن زیادہ صرف ہوگئے۔ امیدواروں کو دستور کی دفعا

اسلام آباد۔ 12 فروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی سینیٹ کی 52 نشستوں کیلئے انتخابات 5 مارچ کو مقرر ہیں۔ الیکشن کمیشن نے آج اعلان کیا کہ پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے انتخابات 5 مارچ کو منعقد کئے جائیں گے۔ قبل ازیں ان کی تاریخ 3 مارچ مقرر کی گئی تھی، لیکن امیدواروں کے پرچہ جات نامزدگی کی جانچ میں 2 دن زیادہ صرف ہوگئے۔ امیدواروں کو دستور کی دفعات 62 اور 63 کی تکمیل ضروری ہے۔ اسی سلسلے میں الیکشن کمیشن پرچہ نامزدگی کی جانچ کرتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT