Friday , April 20 2018
Home / Top Stories / پاکستانی شلباری سے 4 ہلاک ، 16 زخمی

پاکستانی شلباری سے 4 ہلاک ، 16 زخمی

جموں ۔ /20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی شلباری سے ایک فوجی اور 3 شہری ہلاک اور دیگر 18 زخمی ہیں ۔ جموں و کشمیر کی پولیس نے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر پورے شہر دہلی میں ’’ریڈالرٹ‘‘ کا اعلان کردیا ہے جبکہ حساس علاقوں سے سرحد پر رہنے والوں کو تخلیہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ کیونکہ شہریوں کی حفاظت کی حکومت ذمہ دار ہے ۔

TOPPOPULARRECENT