Wednesday , September 26 2018
Home / ہندوستان / پاکستانی شلباری میں تین افسروں کے بشمول چار افراد زخمی ، ایک ہلاک

پاکستانی شلباری میں تین افسروں کے بشمول چار افراد زخمی ، ایک ہلاک

جموں ۔ 3 اپریل ۔( سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایل او سی کے پاس تین عہدیداروں کے بشمول چار فوجی ملازمین زخمی اور ایک ہلاک ہوگیا جب سرحدی چوکیوں کو پاکستانی آرمی نے مورٹار شلباری کا نشانہ بنایا اور اس طرح فائربندی کی ایک اور خلاف ورزی کی ۔

TOPPOPULARRECENT