Thursday , December 13 2018

پاکستانی طالبان کا میزائیل کا کامیاب تجربہ !

اسلام آباد ۔ 21 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے آج پہلا دیسی ساختہ میزائیل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس میزائیل کو ’’عمر ۔ 1 ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اپنے دعوے کے ثبوت کے طور پر طالبان نے ایک بیان اور ویڈیو جاری کیا جس میں میزائیل کا تجربہ دکھایا گیا۔ ویڈیو میں میزائیل کے مختلف حصو

اسلام آباد ۔ 21 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے آج پہلا دیسی ساختہ میزائیل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس میزائیل کو ’’عمر ۔ 1 ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اپنے دعوے کے ثبوت کے طور پر طالبان نے ایک بیان اور ویڈیو جاری کیا جس میں میزائیل کا تجربہ دکھایا گیا۔ ویڈیو میں میزائیل کے مختلف حصوں کو یکجا کیا گیا اور پھر اسے داغنے کا کامیاب تجربہ ہوا۔ تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے کہا کہ صورتحال کی مناسبت سے اس میزائیل کو بآسانی یکجا کیا جاسکتا ہے اور الگ کرنا بھی ممکن ہے

TOPPOPULARRECENT