Thursday , November 23 2017
Home / پاکستان / پاکستانی فضائیہ کے جیٹ طیارہ کو حادثہ

پاکستانی فضائیہ کے جیٹ طیارہ کو حادثہ

کراچی ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فضائیہ کا ایک جیٹ طیارہ گڑبڑ زدہ جنوب مغربی پاکستانی صوبہ بلوچستان کے علاقہ مسٹنگ کے قریب حادثہ کا شکار ہوگا۔ فضائیہ کے ترجمان نے کہا کہ سمنگلی فوجی ہوائی اڈہ کوئٹہ کے پاس لڑاکا جیٹ طیارہ معمول کی تربیتی کارروائی پر تھا جبکہ اس کا انجن شعلہ پوش ہوگیا اور مسٹنگ کے قریب اسے حادثہ پیش آیا۔ اب پائلٹ بروقت طیارہ سے چھلانگ لگانے کی وجہ سے محفوظ رہا۔ اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

TOPPOPULARRECENT