Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / پاکستانی فلم کی پیشکش ہوئی تو ضرور کروں گی:زائرہ وسیم

پاکستانی فلم کی پیشکش ہوئی تو ضرور کروں گی:زائرہ وسیم

ممبئی۔28اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) فلم ’’دنگل‘‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم کا کہنا ہے کہ اگر انہیں پاکستانی فلم میں کام کرنے کا آفر ملا تو وہ ضرورکریں گی۔17 برس کی عمر میں صرف دو بڑی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاکر نیشنل ایوارڈ پانے والی زائرہ نے کہا کہ اتنی جلدی اس مقام پر پہنچ کر وہ اپنے آپ کو بہت خوش قسمت سمجھتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT