Wednesday , January 24 2018
Home / پاکستان / پاکستانی فوج کے سلسلہ وار حملے ، 119 دہشت گرد ہلاک

پاکستانی فوج کے سلسلہ وار حملے ، 119 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد ۔ /19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے شمال مشرقی قبائیلی علاقوں میں فوج کی شدید کارروائی اور پے در پے بمباری کے باعث کم از کم 119 مشتبہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں ۔ عہدیداروں نے بتایا کہ جمعہ کے دن فوج نے اپنی کارروائیوں میں شدت پیدا کی ۔ اس ہفتہ طالبان کی جانب سے فوجی اسکول پر حملے کے بعد دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں تیزی لائی

اسلام آباد ۔ /19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے شمال مشرقی قبائیلی علاقوں میں فوج کی شدید کارروائی اور پے در پے بمباری کے باعث کم از کم 119 مشتبہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں ۔ عہدیداروں نے بتایا کہ جمعہ کے دن فوج نے اپنی کارروائیوں میں شدت پیدا کی ۔ اس ہفتہ طالبان کی جانب سے فوجی اسکول پر حملے کے بعد دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں تیزی لائی گئی ہے ۔ پاکستانی قائدین نے عہد کیا ہے کہ وہ افغانستان سے متصل سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے تک کارروائی کریں گے ۔ دہشت گردوں پر شکنجہ کسنے کی کارروائی کی راست نگرانی کیلئے فوجی سربراہ سرحدی علاقوں کا دورہ کررہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT