Sunday , November 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / پاکستانی فٹبال ٹیم کی ہندوستان آمد

پاکستانی فٹبال ٹیم کی ہندوستان آمد

نئی دہلی ۔ 16 سپٹمبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ روابط ضرور منجمد ہیں لیکن آج آل انڈیا فٹبال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف ) نے اس اُمید کا اظہار کیا ہے کہ وہ ڈسمبر میں مجوزہ ساف کپ میں پاکستان کی میزبانی کریگا۔ چھ مرتبہ کا چمپیئن ہندوستان اور پاکستان کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے اور اُمید کی جارہی ہے کہ پاکستانی فٹبال ٹیم ہندوستان آئے گی ۔

TOPPOPULARRECENT