Wednesday , September 26 2018
Home / پاکستان / پاکستانی لڑاکا طیاروں کی سیاچن گلیشئر کے قریب پروازیں

پاکستانی لڑاکا طیاروں کی سیاچن گلیشئر کے قریب پروازیں

اسلام آباد۔ 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی لڑاکا طیارے آج سیاچن گلیشئر کے قریب پرواز کرتے دیکھے گئے تاہم ہندوستانی فضائیہ کے مطابق لڑاکا طیاروں کی پرواز سے ہندوستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT