Tuesday , December 18 2018

پاکستانی لڑکی نے عرفان پٹھان سے پوچھاایک مسلم ہوکر انڈیا کے لئے کیوں کھیلتے ہوئے

عرفان پٹھان کو جواب ملاحظہ فرمائیں
ناگپور:پاکستانی لڑکی کی جانب سے ایک عجیب وغریب سوال کا تذکرہ کرتے ہوئے ہندوستانی کرکٹ ’ عرفان پٹھان نے کہاکہ اس سوال نے انہیں مزید بہتر کرنے کی حوصلہ افزائی کی ۔

زی نیوز میں شائع خبر کے مطابق‘ ناگپور میں ایک تقریب کے دوران ‘ عرفان پٹھان نے ایک سوال کاذکر کیا جو لاہور کی رہنے والی لڑکی نے ان سے کیاتھا۔

انہو ں نے کہاکہ ایک پاکستانی لڑکی نے مجھ سے سوال کیاتھا کہ ایم مسلمان ہونے کے باوجود تم ہندوستان کے لئے کیو ں کھیلتے ہو۔اگرچکہ کے سوال عجیب تھا ‘ مگر جواب شاندار اور چالاکی سے دیاگیا ۔

انہوں نے جواب دیا کہ ’’یہ میرے لئے وقار کا معاملہ ہے کہ میں ہندوستان کے لئے کھیلتا ہوں‘‘

Top Stories

TOPPOPULARRECENT