Tuesday , February 20 2018
Home / ہندوستان / پاکستانی مقبوضہ کشمیر پر فاروق عبداللہ کے ریمارکس کیخلاف کارروائی سے عدالت کا انکار

پاکستانی مقبوضہ کشمیر پر فاروق عبداللہ کے ریمارکس کیخلاف کارروائی سے عدالت کا انکار

نئی دہلی۔ 21 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی ہائیکورٹ نے مفاد ِ عامہ کی ایک درخواست پر کوئی حکم جاری کرنے سے انکار کردیا جس میں نیشنل کانفرنس کے لیڈر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے خلاف مقبوضہ کشمیر سے متعلق ان کے مبینہ ریمارکس پر کارروائی کی استدعا کی گئی تھی۔ کارگذار چیف جسٹس گیتا متل اور جسٹس ہری شنکر نے درخواست گذار سے کہا کہ وہ متعلقہ وزارت سے رجوع ہوں ۔ مولانا انصار رضا نے درخواست دائر کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT