Monday , August 20 2018
Home / عرب دنیا / پاکستانی وزیراعظم اور فوجی سربراہ سعودی عرب روانہ

پاکستانی وزیراعظم اور فوجی سربراہ سعودی عرب روانہ

اسلام آباد ۔ 27 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بھی سعودی عرب میں دہشت گرد مخالف کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوئے۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف اور آئی ایس آئی کے ڈائرکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر بھی وزیراعظم اور فوجی سربراہ کے ہمراہ ہیں۔ یہ دورہ صرف ایک روزہ ہے۔ ریڈیو پاکستان نے یہ اطلاع دی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT