Saturday , September 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / پاکستانی ٹیم میں مکمل تبدیلی کی ضرورت: شعیب اختر

پاکستانی ٹیم میں مکمل تبدیلی کی ضرورت: شعیب اختر

کراچی۔21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شرمناک شکست پر سابق کرکٹرز بری طرح برس پڑے اور راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ پوری ٹیم کے خلاف آپریشن کی ضرورت ہے۔مصباح الحق ایک خود غرض کپتان ہیں انہیں پاکستان ٹیم پر رحم کرنا چاہئے۔پاکستان کرکٹ پر بوجھ بننے والے تمام کھلاڑیوں کو خود ہی ٹیم کی جان چھوڑ دینا چا ہ

کراچی۔21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شرمناک شکست پر سابق کرکٹرز بری طرح برس پڑے اور راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ پوری ٹیم کے خلاف آپریشن کی ضرورت ہے۔مصباح الحق ایک خود غرض کپتان ہیں انہیں پاکستان ٹیم پر رحم کرنا چاہئے۔پاکستان کرکٹ پر بوجھ بننے والے تمام کھلاڑیوں کو خود ہی ٹیم کی جان چھوڑ دینا چا ہئے۔

TOPPOPULARRECENT