Friday , December 15 2017
Home / کھیل کی خبریں / پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی 6 جون کو لاہورآمد

پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی 6 جون کو لاہورآمد

اسلام آباد ۔ 3 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )  پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی 6 جون کی صبح لاہورآمد متوقع ہے۔آسٹریلیائی قومیت حاصل کرنے کے بعد انہیں پاسپورٹ جاری کردیا گیا جس کے بعد انہوں نے پاکستان کا ویزہ بھی حاصل کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کا فلائٹ شیڈول طے ہو جاتا ہے تو ان کی آمد 6 جون کی صبح متوقع ہے۔اگر مکی آرتھر 6 جون کو پاکستان آ جاتے ہیں تو ان سے مشاورت کے بعد ہی دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کا اعلان کیا جا ئیگا۔

TOPPOPULARRECENT