Friday , December 15 2017
Home / پاکستان / پاکستان اور خلیج کیلئے سی پی ای سی میں زبردست امکانات

پاکستان اور خلیج کیلئے سی پی ای سی میں زبردست امکانات

اسلام آباد ۔ /13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان کے مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ 46 عرب امریکی ڈالر مالیتی چین ۔ پاکستان معاشی راہداری (سی پی ای سی) میں پاکستان اور خلیجی ممالک کیلئے زبردست امکانات موجود ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ راہداری مربوط کرنے کے علاوہ پاکستان نے برقی توانائی کی قلت بھی دور کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک میں اس پراجکٹ کا ایک وسیع نیٹ ورک قائم کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT