Tuesday , September 25 2018
Home / پاکستان / پاکستان اے، بی، سی پلان کا متحمل نہیں

پاکستان اے، بی، سی پلان کا متحمل نہیں

لاہور۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی کاکہناہیکہ پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ لاہورمیں بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے گا،غیرملکی سرمایہ کاری بھی نہیں آئے گی۔

TOPPOPULARRECENT