Sunday , June 24 2018
Home / پاکستان / پاکستان : بندوق بردار کے ہاتھوں 3 افراد ہلاک

پاکستان : بندوق بردار کے ہاتھوں 3 افراد ہلاک

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 3 افراد بشمول دو نوجوان ہزارا قبیلے کے بھائی گولی مار کر ہلاک کردیئے گئے۔ ایک نامعلوم بندوق بردار نے پاکستان کے شورش زدہ علاقہ بلوچستان میں ان پر اندھادھند فائرنگ کردی تھی۔ ایک ملازم پولیس ہلاک اور دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ مقامی پولیس کے سربراہ عبدالرزاق چیما نے کہا کہ ہلاک ہونے والے دونوں ہزارا مسلم 20 سال کے آس پاس کی عمر کے تھے۔ اس حملہ کی تاحال کسی نے بھی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT