Thursday , September 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / پاکستان زیادہ ٹسٹ جیتنے والی ایشیائی ٹیم بن گئی

پاکستان زیادہ ٹسٹ جیتنے والی ایشیائی ٹیم بن گئی

گال۔22 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان گال ٹسٹ میں 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سب سے زیادہ ٹسٹ مقابلے جیتنے والی ایشیائی ٹیم بن گئی۔اس سے قبل ہندوستانی ٹیم براعظم ایشیاء میں سب سے زیادہ ٹسٹ جیتنے کا اعزاز رکھتی تھی جس نے مجموعی طور پر 488 ٹسٹ میں سے 122 جیتے۔ پاکستان نے مجموعی طور پر 390 ٹسٹ مقابلے کھیلے ہیں جس میں سے وہ 123 مقابلے جیتنے میں ک

گال۔22 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان گال ٹسٹ میں 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سب سے زیادہ ٹسٹ مقابلے جیتنے والی ایشیائی ٹیم بن گئی۔اس سے قبل ہندوستانی ٹیم براعظم ایشیاء میں سب سے زیادہ ٹسٹ جیتنے کا اعزاز رکھتی تھی جس نے مجموعی طور پر 488 ٹسٹ میں سے 122 جیتے۔ پاکستان نے مجموعی طور پر 390 ٹسٹ مقابلے کھیلے ہیں جس میں سے وہ 123 مقابلے جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔ زیادہ ٹسٹ فتوحات حاصل کرنے کا عالمی اعزاز آسٹریلیا کے پاس ہیاور اس نے 364 کامیابیاں حاصل کر رکھی ہیں۔ انگلینڈ 341 فتوحات کے ساتھ دوسرے ، ویسٹ انڈیز 164 کامیابیوں کے ساتھ تیسرے اور جنوبی افریقہ 144 فتوحات کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

TOPPOPULARRECENT