Tuesday , January 23 2018
Home / Top Stories / پاکستان سے 151 ہندوستانی ماہی گیر رہا

پاکستان سے 151 ہندوستانی ماہی گیر رہا

کراچی ۔ /25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان نے وزیراعظم نواز شریف کے دورہ ہندوستان سے قبل خیرسگالی جذبہ کے تحت ہندوستان کے 151 ماہی گیروں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ ان کی 57 کشتیاں بھی حوالے کی جائیں گی ۔ حکام نے کراچی کے مالیر جیل سے 59 اور صوبہ سندھ میں حیدرآباد کی نارا جیل سے 92 قیدیوں کو رہا کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT