Tuesday , June 26 2018
Home / Top Stories / پاکستان فحش موادکے مشاہدے میں سرفہرست

پاکستان فحش موادکے مشاہدے میں سرفہرست

اسلام آباد 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک حیران کن انکشاف میں جو یقینا عام پاکستانیوں کے لئے باعث پشیمانی ہوگا، پاکستان کو فحش مواد کی تلاش کرنے والے ممالک کی فہرست میں اوّل مقام پر بتایا گیا ہے اور انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کے جاری کردہ ڈاٹا کے مطابق جانوروں جیسے خنزیر، گدھوں، کتوں، بلیوں اور سانپوں کے لئے بھی اِسی نوعیت کے مواد کی تلاش

اسلام آباد 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک حیران کن انکشاف میں جو یقینا عام پاکستانیوں کے لئے باعث پشیمانی ہوگا، پاکستان کو فحش مواد کی تلاش کرنے والے ممالک کی فہرست میں اوّل مقام پر بتایا گیا ہے اور انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کے جاری کردہ ڈاٹا کے مطابق جانوروں جیسے خنزیر، گدھوں، کتوں، بلیوں اور سانپوں کے لئے بھی اِسی نوعیت کے مواد کی تلاش میں یہی مشرقی ملک سرفہرست ہے۔ ’’دی اکسپریس ٹریبیون‘‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گوگل کے ڈاٹا سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ پورن ویب سائٹس کو تلاش کرنے والے سرکردہ 8 ممالک میں سے 6 مسلم مملکتیں ہیں جبکہ مصر اِس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے جس کے بعد ایران، مراقش، سعودی عرب اور ترکی ترتیب وار 4 ، 5 ، 7 اور 8 ویں مقام پر ہیں۔ اِس رپورٹ کے بموجب فحش مواد کی فروخت لگ بھگ ہر عرب ملک ماسوائے لبنان اور ترکی ممنوع ہے۔

TOPPOPULARRECENT