Wednesday , December 12 2018

پاکستان مذاکرات کیلئے آمادہ

پوکھارا (نیپال) ۔ 16 مارچ(سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے خارجی امور سرتاج عزیز نے کہا کہ وہ سشماسوراج کے ساتھ تمام موضوعات بشمول پٹھان کوٹ دہشت گرد حملہ پر بات چیت کیلئے تیارہیں۔

TOPPOPULARRECENT