Wednesday , December 19 2018

پاکستان میںامریکی سفارتکار کے ملک سے باہرجانے پر امتناع

اسلام آباد ۔13مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں ایک امریکی سفارتکار کے جو اسلام آباد کے ایک مہلک حادثہ میں ملوث تھا ‘ ملک سے باہر جانے پر امتناع عائد کردیا ۔ اس اقدام کے نتیجہ میں امریکہ اور پاکستان کے باہمی کشیدہ تعلقات میں مزید شدت پیدا ہوسکتی ہے ۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ نے ایک امریکی طیارے کے نورخاں ایرویز راولپنڈی میں حادثہ کا شکار ہونے کی جھلکیاں دکھائی ہیں جو مبینہ طور پر کل اس ہوائی اڈے پر پہنچا تھا اور دفاعی اتاشی کرنل جوزف ایمانیول ہال واپس جانے والا تھا۔

TOPPOPULARRECENT