Thursday , November 23 2017
Home / پاکستان / پاکستان میں افغانستان کے سابق گورنر کو اغوا کرلیا گیا

پاکستان میں افغانستان کے سابق گورنر کو اغوا کرلیا گیا

اسلام آباد 13 فبروری ( سیاست ڈانٹ کام ) افغانستان کے صوبہ ہیرات کے سابق گورنر کو آج اسلام آباد میں ایک مارکٹ سے اغوا کرلیا گیا ۔ افغان پولیس نے یہ بات بتائی ۔ پاکستان کو اندرون ملک طالبان کا خطرہ لاحق ہے تاہم انتہائی سخت سکیوریٹی والے اسلام آباد میں جرائم کی شرح انتہائی کم بتائی جاتی ہے ۔ شہر کے F-7/2 سیکٹر سے سید فضل اللہ وحیدی کا اغوا کیا گیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT