Wednesday , November 22 2017
Home / پاکستان / پاکستان میں امریکی ڈرون حملہ سے تین پاکستانی طالبان عسکریت پسند ہلاک

پاکستان میں امریکی ڈرون حملہ سے تین پاکستانی طالبان عسکریت پسند ہلاک

اسلام آباد۔ 15 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے ایک ڈرون حملہ میں آج کم از کم 3 طالبان عسکریت پسند بشمول ایک کمانڈر لاقانونیت کے مرکز قبائیلی علاقہ میں جو افغانستان کی سرحد سے متصل ہے، ہلاک کردیئے گئے۔ پاک ۔ افغان سرحد پر دو میزائل ڈرون طیارہ سے داغے گئے تھے جن سے دو مشتبہ اشخاص ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔ مولانا مہیب اللہ عسکریت پسند کمانڈر بھی مہلوکین میں شامل ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT