Monday , January 22 2018
Home / دنیا / پاکستان میں ایندھن کا بحران نواز شریف کا دورۂ ڈاؤس منسوخ

پاکستان میں ایندھن کا بحران نواز شریف کا دورۂ ڈاؤس منسوخ

ڈاؤس ، 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے اپنے ملک میں ایندھن کے بحران پر بڑھتے احتجاج کے درمیان عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) کی سالانہ میٹ کیلئے اپنے دورۂ ڈاؤس کو منسوخ کردیا ہے۔ یہ لگاتار دوسری مرتبہ ہے کہ نواز شریف نے ڈبلیو ای ایف میٹنگ کیلئے اپنا سفر منسوخ کیا ہے۔ وہ سوئس ٹاؤن میں امیر اور طاقتور ممالک کی

ڈاؤس ، 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے اپنے ملک میں ایندھن کے بحران پر بڑھتے احتجاج کے درمیان عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) کی سالانہ میٹ کیلئے اپنے دورۂ ڈاؤس کو منسوخ کردیا ہے۔ یہ لگاتار دوسری مرتبہ ہے کہ نواز شریف نے ڈبلیو ای ایف میٹنگ کیلئے اپنا سفر منسوخ کیا ہے۔ وہ سوئس ٹاؤن میں امیر اور طاقتور ممالک کی اس سال کی میٹنگ میں شرکت کرنے والے تھے لیکن پاکستان میں فیول کے بحران کی وجہ سے اپنا ارادہ بدل دیا۔ ڈبلیو ای ایف کے تازہ شیڈول کے مطابق نواز شریف اس میٹ میں شریک نہیں ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT