Wednesday , January 17 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں ایک ہی دن پولیو کے 13 نئے معاملے

پاکستان میں ایک ہی دن پولیو کے 13 نئے معاملے

اسلام آباد ۔ 17ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے چاروں صوبوں اور قبائلی علاقوں سے ایک ہی دن میں پولیو کے 13 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی اس سال ملک بھر میں پولیو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 158 تک پہنچ گئی ہے۔اسلام آباد میں وزرات نیشنل ہیلتھ سروسز کے ای پی آئی مینیجر ڈاکٹر رانا محمد ص

اسلام آباد ۔ 17ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے چاروں صوبوں اور قبائلی علاقوں سے ایک ہی دن میں پولیو کے 13 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی اس سال ملک بھر میں پولیو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 158 تک پہنچ گئی ہے۔اسلام آباد میں وزرات نیشنل ہیلتھ سروسز کے ای پی آئی مینیجر ڈاکٹر رانا محمد صفدر نے بتایا کہ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی طرف سے جاری کردی اعلامیے میں 13 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT