Tuesday , September 18 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں بم دھماکوں سے 6 ملازمین پولیس ہلاک

پاکستان میں بم دھماکوں سے 6 ملازمین پولیس ہلاک

پشاور ۔ 3 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 6 فوجی آج اس وقت ہلاک ہوگئے جبکہ لب سڑک بم دھماکوں کے دو علحدہ واقعات پیش آئے جو شورش زدہ شمال مغربی قبائیلی علاقہ میں ہوئے ہیں۔ پاکستانی طالبان نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی۔ پہلا دھماکہ ریموٹ سے کنٹرول کئے جانے والے ترقی یافتہ دھماکو آلہ سے قصبہ من صحرا کے قریب کیا گیا جس سے دو ملازمین پولیس

پشاور ۔ 3 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 6 فوجی آج اس وقت ہلاک ہوگئے جبکہ لب سڑک بم دھماکوں کے دو علحدہ واقعات پیش آئے جو شورش زدہ شمال مغربی قبائیلی علاقہ میں ہوئے ہیں۔ پاکستانی طالبان نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی۔ پہلا دھماکہ ریموٹ سے کنٹرول کئے جانے والے ترقی یافتہ دھماکو آلہ سے قصبہ من صحرا کے قریب کیا گیا جس سے دو ملازمین پولیس ہلاک ہوگئے۔ چند گھنٹے بعد دوسرا دھماکہ ایک پولیس گاڑی کو نشانہ بنا کر کیا گیا جس میں وسطی قبائیلی علاقہ خرم میں کرماگائی علاقہ میں 4 ملازمین پولیس ہلاک ہوگئے۔ عہدیداروں کے بموجب فوج نے اس علاقہ کا محاصرہ کرلیا ہے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ دریں اثناء تحریک طالبان پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دونوں حملے طالبان نے کئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT