Saturday , October 20 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں بم دھماکہ 3فوجی ہلاک

پاکستان میں بم دھماکہ 3فوجی ہلاک

پشاور۔24ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک لب سڑک بم دھماکہ سے جو بازار کے قریب ہوا پاکستان کے شورش زدہ قبائلی علاقہ خیبرپختون خواہ میں جو افغانستان کی سرحد سے متصل ہے 3فوجی ہلاک ہوگئے ۔ شمالی وزیرستان کے علاقہ غلام خان میں ترقی یافتہ دھماکو آلہ سے یہ بم دھماکہ کیا گیا۔ سرحدی پولیس اس علاقہ میں طلایہ گردی کررہی ہے ۔ فوج نے علاقہ کی ناکہ بندی کردی ہے ‘ کرفیو نافذ کردیا اور خاطیوں کی تلاش جاری ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT