Sunday , December 17 2017
Home / پاکستان / پاکستان میں جاریہ سال پولیو کے پہلے دو معاملات کی تشخیص

پاکستان میں جاریہ سال پولیو کے پہلے دو معاملات کی تشخیص

اسلام آباد ۔ 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ پنجاب اور کراچی شہر سے پولیو کے دو مزید معاملات سامنے آئے ہیں اور اس طرح جاریہ سال کے 9 ماہ گذر جانے کے بعد پولیو کا یہ پہلا معاملہ منظرعام پر آیا ہے جبکہ مجموعی طور پر پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد 38 ہوگئی۔ صوبہ پنجاب کے چکوال ڈسٹرکٹ اور کراچی کی شفیق کالونی سے پولیو کے دو مریضوں کا پتہ چلا ہے جہاں بالترتیب ایک 6 سالہ لڑکا اور ایک 18 ماہ کی بچی پولیو سے متاثر بتائے گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT