پاکستان میں جماعت الدعوہ کے قائدین اور حافظ سعید آزادانہ سرگرم

لاہور ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی کے دہشت گرد حملہ کے کلیدی سازشی حافظ سعید اور جماعت الدعوہ کے دیگر قائدین اب بھی ممنوعہ گروپ سے متعلق ہونے کے باوجود پاکستان میں اپنی سرگرمیاں آزادی کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں حالانکہ حکومت پاکستان کا ادعا ہیکہ دونوں ممنوعہ تنظیموں کے تمام اثاثہ جات ضبط اور کھاتے منجمد کئے جاچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT