Sunday , June 24 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں خاندانی مخاصمت میں چار ہلاک

پاکستان میں خاندانی مخاصمت میں چار ہلاک

پشاور ۔ 2 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں خاندانی مخاصمت کی وجہ سے پیش آئے فائرنگ کے ایک واقعہ میں چار کزنس (آپس میں رشتہ کے بھائی) ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ کوہاٹ سٹی میں رونما ہوا جہاں آپس میں رشتہ دار چار کزنس نے اپنے دیگر رشتہ داروں پر اندھادھند فائرنگ کردی۔ مہلوکین کی محمد بلال، محمد رؤف، محمد شفیق اور احسان اللہ کی حیثیت سے شناخت عمل میں آئی جبکہ حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا اور ان کے قبضہ سے دوکلاشنکوف اور دو پستول برآمد کئے گئے۔

TOPPOPULARRECENT